₨600.00
اردو فکشن کے بے تاج بادشاہ ممتاز مفتی کے افسانوں کا ایک اور لازوال مجموعہ۔ اس کتاب میں مفتی صاحب نے انسانی رشتوں کی مصنوعی دنیا اور سماجی بندھنوں کو “گڑیا گھر” کے استعارے سے واضح کیا ہے۔ ان کا گہرا نفسیاتی مشاہدہ اور کردار نگاری قاری کو جکڑے رکھتی ہے۔