₨3,000.00
برصغیر کے معروف مورخ اکبر شاہ نجیب آبادی کی لکھی گئی مستند اور غیر متعصب تاریخِ اسلام کی پہلی جلد۔ عہدِ جاہلیت، بعثتِ نبویؐ، سیرتِ طیبہ اور عہدِ خلافتِ راشدہ کے مستند ترین حالات و واقعات کو نہایت سہل اور پرکشش اسلوبِ بیان میں یکجا کیا گیا ہے۔