₨490.00
مشہورِ زمانہ ادیب اور فوجی افسر صدیق سالک کا ایک شاندار سماجی و سیاسی ناول ۔ اس ناول میں پریشر ککر ایک غریب مگر باصلاحیت آرٹسٹ کے کردار کے ذریعے معاشرے کی منافقت، طبقہ وارانہ کشمکش اور ملکی حالات کے ذہنی دباؤ (پریشر ککر کی مانند) کو طنزیہ اور شگفتہ انداز میں بے نقاب کیا گیا ہ