₨1,800.00
سیرتِ پاک ﷺ پر لکھی گئی عصری اسلوب کی ایک بے مثل اور انقلابی کتاب۔ نعیم صدیقی صاحب نے روایتی سوانح نگاری سے ہٹ کر رسول اللہ ﷺ کی زندگی کو بطور ایک کامل مصلح، مدبر اور “محسنِ انسانیت” پیش کیا ہے۔ یہ کتاب واضح کرتی ہے کہ آپ ﷺ کا لایا ہوا نظام کس طرح رہتی دنیا تک تمام انسانیت کے مسائل کا واحد اور عملی حل ہے۔