₨1,000.00
نامور سکالر ڈاکٹر محمود احمد غازی کے علمی و فکری خطبات کا مجموعہ۔ اس کتاب میں تدوینِ حدیث کی تاریخ، حجیتِ حدیث اور مستشرقین کے اعتراضات کے مسکت جوابات نہایت آسان، سائنسی اور تحقیقی اسلوب میں دیے گئے ہیں، جو طلبہ اور عام قارئین کے لیے یکساں مفید ہے۔