₨3,000.00
“ہست قرآن در زبانِ پہلوی” کے مصداق، تصوف اور عرفانِ الٰہی کا یہ بحرِ بے کنار مولانا رومیؒ کی مثنوی کا اردو ایڈیشن ہے۔ دنیا بھر میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی اس کتاب میں تمثیلات اور کہانیوں کے ذریعے معرفتِ الٰہی، محبتِ رسولؐ اور انسانی نفس کی اصلاح کا وہ درس دیا گیا ہے جو دلوں کی دنیا بدلنے کی طاقت رکھتا ہے۔