₨900.00
مستشرقین (Orientalists) اور معاصر مسلم محققین کے حجج و تدوینِ قرآن پر اعتراضات اور اشکالات کا ایک محققانہ اور ٹھوس علمی جائزہ۔ مصنف نے تاریخی شواہد کی روشنی میں نزولِ قرآن سے لے کر عہدِ صدیقی اور عثمانی میں قرآن مجید کی حفاظت اور جمع و ترتیب کے مراحل کو نہایت مدلل انداز میں پیش کیا ہے۔