₨1,800.00
پاکستان کی معروف خاتون سیاستدان اور سابق سفیر سیدہ عابدہ حسین کی انگریزی کتاب “Power Failure” کا مستند اردو ترجمہ۔ یہ کتاب ایک پاکستانی عورت کے سیاسی سفر کی کہانی کے ساتھ ساتھ ملکی سیاست کے پسِ پردہ حقائق، اقتدار کی رسہ کشی اور اہم تاریخی موڑ پر سے پردہ اٹھاتی ہے۔