₨750.00
عالمی سطح پر مشہورِ زمانہ نقاد ٹیری ایگلٹن کی کتاب کا بہترین اردو ترجمہ۔ یہ کتاب بیسویں صدی کے مختلف ادبی نظریات، ساختیات، پسِ ساختیات اور تنقیدی اسالیب کا آسان زبان میں احاطہ کرتی ہے۔ ادب کے اساتذہ، طلبہ اور سنجیدہ قارئین کے لیے تنقیدی شعور حاصل کرنے کی ایک بنیادی کتاب۔