₨600.00
برصغیر کے مایہ ناز مورخ علامہ شبلی نعمانی کا وہ لازوال تاریخی شاہکار جو خلیفہ راشد سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی سوانح، فتوحات اور ان کے قائم کردہ بے مثل نظامِ حکومت پر لکھی گئی ہے۔ مستند تاریخی حوالوں سے مزین یہ کتاب اسلامی تاریخ اور سیاست کے طلبہ کے لیے ایک ناگزیر علمی دستاویز ہے۔